the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

لندن،17نومبر(ایجنسی) برطانیہ کے جنوبی یارکشائر میں دو کاروں کے درمیان ہوئی ٹکر میں پانچ طالب علموں کی موت ہو گئی. مرنے والوں میں ایک ہندوستانی نژاد کا بھی طالب علم ہے. نعش کی شناخت کرلی گئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ وہ اپنے چار دوستوں کے ساتھ کار میں جا رہا تھا، تبھی ان کی کار ایک اور کار سے ٹکرا گئی. ان سب کی عمر 16 سے 18 سال کے درمیان تھی اور تمام Doncaster area علاقے سے تھے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.