the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


نلگونڈہ۔ 8 دسمبر (يو اين آئى) آندھراپردیش کے ضلع نلگونڈہ ميں ايک شخص نے آ ج مبينہ طورپر بجلى کے جھٹکے ديکر اپنے تين بچوں کو بے دردى سے مار ڈالا۔

پوليس نے يہاں بتايا کہ ضلع کے ويلى گونڈا ڈويزن کے ويلوورتى گاوں ميں ايک شخص نے گھريلو جھگڑے کى وجہ سے اپنے تين بچوں نروشا (8)، رکشيتا (7) اور يشونت (4) کو قتل کرديا ۔ مشتبہ رميش فى الحال فرار ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.