the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

پٹنہ،19نومبر(ایجنسی) بيگو سرائے اے ٹى ايم کے 83 لاکھ روپے لے کر ڈرائيور فرار ہوگيا تھا۔ منگل کو اے ٹى ايم وين سے 83 لاکھ روپے لوٹ کر خبر سن کر ايس پى بيگو سرائے اور پوليس محکمے ميں کہرام مچ گيا تھا ۔ چہار طرفہ چھاپہ مارى شروع کردى گئى تھى بتايا گيا کہ منگل کو دوپہر سى ايم ايف سيکورٹى کمپنى کى اے ٹى ايم وين کے کيس لوڈر راجيش کمار مرونى ريفائنرى کے گيٹ نمبر 1 واقع ايس پى آئى برانچ سے 91 لاکھ روپيہ کيش نکال کر وين ميں رکھا کچھ دور جانے کے بعد کيس لوڈر راجيش کمار اور جن پر تعينات گارڈ اے ٹى ايم ميں ڈالنے کے لئے چوبيس لاکھ روپے نکال کر جيسے ہى آگے بڑھے وين کا ڈرائيور نوليش کمار کيس وين کو لے کر فرار ہوگيا تھا۔ آج ايس پى نے چوسٹھ لاکھ روپئے سميت دو لوگوں کو گرفتار کيا۔ آگے کارروائى جارى ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نے 2 دسمبر 2019 سے آر ٹی سی بس کے کرایوں میں 20 پیسے فی کلومیٹر اضافہ کیا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.