the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ناندیڑ: ۹؍جولائی ( نامہ نگار)ناندیڑ دیگلور روڈ پر پولس نے نائیگاؤں سے قریب ایک انڈیکاکار سے ڈھائی سو کلو گانجہ ضبط کیا ہے ۔ پولس اطلاع کے مطابق رام تیرتھ پولس اسٹیشن کے انسپکٹر سُدھاکر جگتاپ کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ آندھراپردیش سے ایک کار میں گانجہ بھرکر لے جایا جارہا ہے ۔ اس خفیہ اطلاع پر آج دوپہر ۳۰:۱۲بجے انہوں نے جال



بچھاکر دیگلور سے ناندیڑ کی طرف آرہی انڈیکاکار کو روکا اس انڈیکاکار میں ڈھائی سو کلو گانجہ برآمد ہوا ۔ جس کی قیمت ساڑھے سات لاکھ روپئے بتائی گئی ہے ۔ پولس نے ناندیڑ کے مالیگاؤں روڈ علاقہ کے رہنے والے وسنت راٹھوڑ کو حراست میں لیا ۔ پہلی بار پولس نے بھاری مقدار میں گانجہ ضبط کیا ہے ۔ ملزم کے خلاف رام تیرتھ پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.