the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ناندیڑ: ۱۹؍ستمبر (اعتماد نیوز)اردھاپور کے نئی آبادی علاقہ میں ایک مکان پر چھاپہ مارکر فوڈز اینڈ ڈرگس محکمہ اور پولس کی ٹیم نے ۱۵؍لاکھ روپئے کا گٹکھا ضبط کیا ہے ۔ پولس اطلاع کے مطابق نئی آبادی اردھاپور کے رہنے والے زبیر قاضی کے مکان میں بڑے پیمانے پر گٹکھے کا ذخیرہ ہونے کی خفیہ اطلاع ملی تھی ۔ مہاراشٹرمیں گٹکھے پر پابندی عائد ہے اس کے باوجود گٹکھا ، پان



مسالہ ، کالابازار ی میں فروخت کیا جارہا ہے ۔ اس اطلاع پر زبیر قاضی کے مکان پر چھاپہ مارا گیا ۔ وہاں سے گوا ، آر ایم ڈی ، نظر، ستار نامی گٹکھا اور پان مسالے کا بڑا ذخیرہ برآمد ہوا ۔ تقریباً ۱۵؍لاکھ روپئے کا مال وہاں سے ضبط کیا ہے ۔ فوڈز آفیسر سوچیت کیدارے کی شکایت پر زبیر قاضی اور محمد رفیق ساکن حمایت نگر ان دونوں کے خلاف اردھاپور پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.