: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد ۔15جولائی(اعتماد نیوز ) آج شہر کے ایرا گڈہ کے موتی نگر میں
واقع ڈان باسکو اسکول میں ناگریزی میں بات چیت نہ کرنے پر ایک استاذ نے
طلبا
کی م پٹائی کی۔ اسکے علاوہ انگریزی میں بات چیت نہ کرنے والے دیگر 40
طلبا کلاس سے باہر کر دیا گیا۔ اس واقعہ کے بعد برہم والدین نے اسکو ل کے
سامنے دھرنا دیا۔