: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گلبرگہ23؍جولائی ( اعتماد نیوز) گلبرگہ ضلع کے ایٹگا تانڈے میں کویتا
نامی28سالہ خاتون نے اپنے پرتیش 3سالہ، یشورام6سالہ نامی دو لڑکوں کے ساتھ
باؤلی میں چھلانگ لگا کر خود کشی کرنے کی کوشش کی اس المناک واقع میں دونوں
بچوں کی
موت ہوگئی جبکہ کویتا کو شدید زخمی حالت میں سرکاری ضلع جنرل
ہسپتال گلبرگہ میں شریک کروایا گیا ہے جہاں کی اُس کی حالت نہایت نازک
بتائی جاتی ہے ۔ پولیس ذرائع کے بموجب کویتا نے روز روز کے گھریلو جھگڑوں
سے عاجز آکر اقدام خودکشی کیا۔