the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ یکم ستمبر (اعتماد نیوز)آج شہر کے نیریڈمٹ علاقہ میں اسکوٹی کو ڈی سی ایم وین کی ٹکر سے انٹرمیڈئیٹ کی طالبہ بر سر موقع ہلاک ہوگئی۔ اسکوٹی پر فوت شدہ طالبہ کے ساتھ ایک اور طالبہ بھی سوار تھی۔



لیکن دوسری طالبہ شدید زخمی ہوگئی۔ بعد ازاں فوت شدہ طالبہ کو پوسٹ مارٹم کے تحت گاندھی دواخانہ منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ڈی سی ایم ڈرائیور فرار ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.