the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔9جون (اعتماد نیوز)ضلع مغربی گوداوری کے کوئل گوڈیم میں آج صبح ایک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ پلاسٹک کے اشیا بھاری مقدار میں ایک جگہ پر جمع ہونے



کے بعد اس جگہ آگ لگنے کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ چنانچہ اطلاع پاتے ہی چار فائر انجنوں کو مقام حادثہ پر روانہ کیا گیا۔ نقصان کا انداز 50لاکھ کے قریب لگایا جا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.