the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کا ایک ساتھ انعقاد ایک اچھا خیال ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناندیڑ:۲۵؍جون (نامہ نگار)ناندیڑ شہر کے اسٹیڈیم روڈ پر دوپہر کے وقت موٹرسائیکل پر آئے ہوئے دو لٹیروں نے موٹرسائیکل پر جارہے ایک منیم کے پاس سے ڈھائی لاکھ روپئے سے بھرا بیاگ چھین کر فرار ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق شاردا نگر کا رہنے والا شیوراج مانڈے (۳۰سال ) یہ خانگی ملازمت کرتا ہے ۔ آج



دوپہر سوا دو بجے کے قریب وہ اپنی موٹرسائیکل پر ڈھائی لاکھ روپئے کا بیاگ لٹکاکر اسٹیڈیم کے سامنے والی روڈ سے گذررہاتھا کہ ایک کالی پلسر موٹرسائیکل پر دولٹیرے اس کا پیچھا کرتے آئے اور انہوں نے اس کے پاس موجود بیاگ چھین کر فرار ہوگئے ۔ شیواجی نگر پولس اسٹیشن میں جبری لوٹ کا مقدمہ درج کیاگیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.