the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ناندیڑ: ۲۶؍ستمبر (اعتماد نیوز)حدگاؤں تحصیل آفس کے سامنے بغیر اجازت چناؤ کے موسم میں بھوک ہڑتال کرنے کے معاملے پر ایک خاتون کے خلاف مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حدگاؤں تحصیل آفس کے سامنے سریکھا بجاج نامی خاتون نے



آج صبح کوآپریٹیو سوسائٹی کی دوکانوں کے معاملے پر بغیر اجازت بھوک ہڑتال شروع کرڈالی ۔ چونکہ ریاست بھر میں اسمبلی چناؤ کے مدنظر مثالی ضابطہ اخلاق نافذ ہے اس لئے سریکھا بجاج کے خلاف حدگاؤں پولس اسٹیشن میں مثالی ضابطہ اخلا ق کی خلاف ورزی کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.