the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ناندیڑ: ۱۰؍اکتوبر (اعتماد نیوز)اسکولی طلبہ کیلئے فراہم کردہ اناج مارکیٹ میں فروخت کرنے کی کوشش کرنے والے ہیڈ ماسٹر ، سوسائٹی کے صدر اور دیگر تین افراد کے خلاف پولس نے مقدمہ درج کیا ہے ۔ پولس پریس نوٹ کے مطابق ناندیڑ شہر کے گجراتی ہائی اسکول میں طلبہ کیلئے اناج ، سرکار کی جانب سے فراہم کیا



گیاتھا مگر سوسائٹی کے صدر پٹیل ، ہیڈ ماسٹر گائیکواڑ میڈم ، راجو بوراٹے ، گجانن ، گنیش ناگڑا ان لوگوں نے مل کر ۱۵؍کلو چاول کالابازار میں فروخت کرنے کی غرض سے لے جارہے تھے ۔ پولس انسپکٹر رگھوناتھ کدم کی شکایت پر مذکورہ پانچوں افراد کے خلاف وزیر آباد پولس اسٹیشن میں ای سی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.