the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ناندیڑ:۳؍اکتوبر (اعتماد نیوز)سونکھیڑ پولس اسٹیشن کے جمعدار کو تین ہزارروپئے رشوت لیتے ہوئے اینٹی کرپشن کی ٹیم نے آج پکڑ لیا ۔ اینٹی کرپشن محکمہ کی جانب سے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق جوا کھیلتے وقت پکڑے گئے شخص کے خلاف کیس نہ کرکے اس کی ضبط شدہ موٹرسائیکل واپس کرنے



کیلئے تین ہزارروپئے رشوت سونکھیڑ پولس اسٹیشن کے جمعدار سید بشیر سید محبوب نے طلب کی تھی ۔ اس شخص نے اینٹی کرپشن محکمہ سے شکایت کی آج جال بچھاکر جمعدار سید بشیر سید محبوب کو تین ہزارروپئے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ۔اس کے خلاف سونکھیڑ پولس اسٹیشن میں ہی مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.