the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔11۔جنوری (اعتماد نیوز)کڑپہ سی سی ایس پولیس نے آج مسلسل سرقہ کرنے والے تین رکنی سارقوں کی ٹولی کو آج گرفتار کر لیا۔پولیس نے اس ٹولی کے قبضہ سے 7لاکھ روپئے کے زیورات کو ضبط کر لیا۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ ٹولی مسلسل کڑپہ کے مختلف علاقوں میں سرقہ کا ارتکاب کر رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.