: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مظفر نگر 12 جو ن ( ایجنسیز) کر ونڈ ہ مہا جن گا و ں میں دو گر و پ میں تصا دم کے دو ر ان دو لو گو ں کی مو ت و ا قع ہو گئی اور ایک شخص شد ید
ز خمی ہو گیا۔ سر کل آ فیسر‘ پھو گا نا جنا ب آ ر این شر ما نے کہا کہ گا و ں وا لو ں کے دو گر وپ میں لڑ ا ئی کے دو ران دو ا فر اد ہلا ک اور ایک شخص ز خمی ہو گیا ۔ پو لیس کے سینیر آفیسر س جا ئے و ا ر دا ت پر پہنچ چکے ہیں اور حا لا ت کا جا ئز ہ لے ر ہے ہیں۔