: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔ 30اگسٹ(اعتماد نیوز) عادل آباد کے نرمل اولڈ بس اسٹانڈ کے قریب
نیرا کی دکان میں کام کرنے والے دو مزدور افراد کو آج نصف شب کے بعد قتل
کردیا گیا۔ ان دونوں
کی شناخت نرسمہولو اور بابو راؤ کی حیثیت سے کرلی گئی۔
چنانچہ ڈی ایس پی مادھو ریڈی نے مقام واردات کا دورہ کیا۔ چنانچہ پولیس نے
کیس درج کرتے ہوئے اپنی تحقیقات کو شروع کردیا۔