the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ناندیڑ: ۱۰؍اکتوبر (اعتماد نیوز)بوگس چیک کے ذریعے سے ایک شخص نے ۸؍لاکھ ۳۹؍ہزارروپئے کی رقم اپنے اکاؤنٹ میں جمع کراکر ہڑپ کرلی ۔ پولس اطلاع کے مطابق ادتیہ روی پرساد ساکن میرا روڈ ممبئی اس شخص نے اکسم ڈرگس اینڈ



فارماسیوٹیکل کمپنی کا جعلی چیک تیار کرکے وہ چیک اپنے بینک اکاؤنٹ میں جمع کیا اور بینک اکاؤنٹ سے ۸؍لاکھ ۳۹؍ہزار روپئے رقم اُٹھاکر دھوکہ دہی کی ۔ جے ایس کامبڑے کی شکایت پر وزیرآباد پولس اسٹیشن میں اس ٹھگ باز کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.