: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔10۔جنوری(اعتماد نیوز)ضلع مشرقی گوداوری کے راجمندری میں آج
والدین نے اپنے دو کم سن اولاد کو زہر پلاکر خودکشی کر لیا۔ اس موقع پر
انہوں نے
اپنے اولاد کو زہر پلایا اور بعد میں انکی موت کے بعد خود کو
پھانسی کے ذریعہ خودکشی کر لیا۔ذرائع کے مطابق مالی مسائل سے پریشان ہو کر
ہی انہوں نے یہ اقدام کیا ہے۔