the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ناندیڑ: ۱۹؍جولائی ( نامہ نگار)نکسلائیٹ بتاکر دس لاکھ روپئے کھنڈنی مانگنے والے نامعلوم ملزم کے خلاف سندکھیڑ پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیاگیا ہے ۔ پولس پریس نوٹ کے مطابق ماہور کے سارکھنی میں پرکاش جیسوا ل کا کھیت موجود ہے ۔ اس کھیت پر رامیا کوتلوار یہ اپنی ڈیوٹی انجام دیتا ہے ۔ گذشتہ رات نامعلوم ملزم نے کھیت میں آکر خود کو نکسلائیٹ



بتایا اور کہا کہ یہ چٹھی تو اپنے مالک کے پاس لے جاکر دے ۔ چٹھی کے ساتھ ایک پستول ، ایک گولی ، بھی اس شخص نے کوتلوار کو دی ۔ چٹھی میں دھمکی دی گئی کہ رقم نہ دینے پر کھیت کے مالک پرکاش ، سبھاش ، پانڈو، ان تینوں بھائیوں کو قتل کردیا جائے گا۔ کوتلوار کی شکایت پر سندکھیڑ پولس اسٹیشن میں دس لاکھ روپئے کھنڈنی مانگنے اور آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.