the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ناندیڑ: ۱۲؍ستمبر (اعتماد نیوز)ناندیڑ شہر کے مجاہد پیٹھ علاقہ میں گزشتہ دنوں (۷۰سالہ ) سید ملنگ عرف منشی صاحب اس ضعیف شخص کا قتل ہوگیا تھا ۔ سڈکو پولس نے قتل کے مقدمہ میں شیخ عمر شیخ سراج ساکن مجام پیٹھ کو گرفتار کیا ہے ۔ پولس ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق گزشتہ دنوں رات کے وقت پان پٹی چلانے والے سید ملنگ عرف منشی کا قتل ناؤگھاٹ پل کے پاس ہواتھا ۔ ان کے لڑکے سید ایوب کی شکایت پر پولس



نے قتل کا مقدمہ درج کیا تھا ۔ پولس نے اس قتل کا سراغ لگاتے ہوئے مجام پیٹھ کے ہی رہنے والے مستری شیخ عمر (۳۷سال ) گرفتار کیا ہے ۔ پولس نے بتایا کہ شراب پینے کیلئے ۵۰روپئے شیخ عمر نے سید ملنگ سے مانگے تھے ۔ رقم نہ دینے پر شیخ عمر نے پان پٹی پر بیٹھے ہوئے سید ملنگ کا قتل کردیاتھا ۔ شیخ عمر کو گرفتار کرکے پولس نے عدالت میں پیش کیا ۔ جج نے اُسے ۱۴؍ستمبر تک پولس کسٹڈی میں رکھنے کے احکامات دئیے ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.