: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گلبرگہ یکم اکتوبر(اعتماد نیوز): چنچولی تعلقہ ضلع گلبرگہ کے کنچا ورم
لکشمی پور تانڈے میں وینکٹیش وٹھل نامی30سالہ نوجوان کسان نے باؤلی میں
چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی وینکٹیش نے خانگی ذرائع اور بینک سے حاصل کیا
گیا قرض ادا کرنے سے عاجز آکر یہ انتہائی اقدام کیا۔ اُس نے زراعت اور دیگر
سرگرمیوں کے لئے بھاری قرض حاصل کیا تھا لیکن قرض کی ادائیگی کے لئے اُس
کے پاس کوئی ذریعہ نہ تھا ،فصل کی تباہی سے اُسے زبردست نقصان برداشت کرنا
پڑا ہے ۔