the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ناندیڑ: ۲۶؍ستمبر (اعتماد نیوز)پولس اور فوڈز اینڈ ڈرگس محکمہ کی ٹیم نے شہر کے رحمت نگر علاقہ میں چھاپہ مارکر ایک مکان سے ۸؍لاکھ روپئے کا گٹکھا ضبط کیا ہے ۔ پولس پریس نوٹ کے مطابق پولس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ رحمت نگرکے رہنے والے محمد فاروق عبدالرشید کے مکان میں غیر قانونی طورپر گٹکھے کا ذخیرہ کیا گیا ہے ۔ اس اطلاع پر پولس اور فوڈز محکمہ کی ٹیم نے چھاپہ مارکر وہاں سے



تقریباً ۸؍لاکھ روپئے کا گٹکھا ، پان مسالہ ، ضبط کیا ہے ۔ فوڈز آفیسر پروین کاڑے کی شکایت پر محمد فاروق اور محمد خواجہ ان دونوں کے خلاف اتوارہ پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ مہاراشٹرمیں گٹکھے پر پابندی رہنے کے باوجود دوسری ریاستوں سے گٹکھا لاکر ذخیرہ کیا جارہا ہے اور پھر اُسے کالابازار میں زائد رقم سے فروخت کیا جارہا ہے ۔ گٹکھے کی کالابازار میں کچھ بڑے تاجرین ملوث ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.