the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
تھا نہ : تھا نہ ضلع کے ٹھکرولی علا قہ میں چا ر منزلہ بلڈ نگ گر نے سے 6 افرا د ہلا ک اور 10 افراد زخمی ہو گئے ۔ بلڈنگ ‘ ما ترو چہایا‘ کی تعمیر 35 سال پہلے ہو ئی تھی ‘ چھولوے گا و ں میں گر گئی ‘ نیشنل ڈیزا ز ٹر ریسپا نس فو ر س کی ٹیم بچا و کا مو ں میں لگی ہو ئی ہے اس کے علا وہ فا ئر بر گیڈ کے عہدیدا روں اور



بلدی نظم و نسق کو کام پر لگا یا گیا ہے ۔ ضلع ڈیزا ز ٹر مینجمینٹ کنٹرول روم کے انچا رج جئے دیپ وسا وے نے پی ٹی آ ئی کو بتا یا کہ لگا تا ر با ر ش کی وجہ سے بچا و کا مو ں میں رکا و ٹ آ رہی ہے ۔ بلڈ نگ گر تے وقت 20 خا ند ا ن اس بلڈ نگ میں رہ رہے تھے ۔ بلڈ نگ کے ملبہ میں لو گو ں کے پھسنے رہنے کی امید کی جا رہی ہے ۔ تما م زخمیوں کو ڈ و مبی ولی ہا سپٹل میں شر یک کرادیا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.