the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ناندیڑ۹؍جولائی ( نامہ نگار)ناندیر شہر کے بس اسٹینڈ کے پاس رات کے وقت ایک مسافر کو لوٹنے کا واقعہ پیش آیا ۔ تفصیلات کے مطابق عمر کھیڑ کے بر ہمن گاؤں کا رہنے والا سکھارام ونکر (۲۴سال ) رات ۳بجے کے وقت ریلوے اسٹیشن سے بس اسٹینڈ کی طرف آنے والی سڑک پر سے گذررہاتھا کہ نامعلوم چار لٹیرے اس کے قریب آئے اور انہوں نے اُسے اچانک روک کر اس کے جیب میں سے اس کا موبائل فون چھین لیا ۔ اور پھر اس پر



چاقو سے حملہ کرکے اُسے زخمی کرڈالا ۔ وزیرآباد پولس اسٹیشن میں نامعلوم لٹیروں کے خلاف دفعہ ۳۹۷ ؍کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ بس اسٹینڈ سے ریلوے اسٹیشن کی طرف جانے والی سڑک پر رات کے وقت اکثر اکیلے جارہے مسافروں کو لوٹنے کے واقعات پیش آتے ہیں ۔ اس سڑک پر مسلسل ہورہی وارداتوں کو روکنے میں پولس بھی ناکام ہوچکی ہے ۔ جس کی وجہ سے پولس کی کارکردگی پر ہی مسافر ناراضگی کا اظہار کررہے ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.