: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد۔14۔فروری(اعتماد نیوز)ضلع کرنول میں آگ میں جل کر دو افراد ہلاک
ہوگئے۔ چنانچہ ذرائع کے مطابق ضلع کرنول کے الواکنڈہ موضع میں سرینو اور
رامانجنیولو نے جائے حادثہ پر ہی ہلاک ہوگئے۔چنانہ پولیس نے کیس درج کرتے
ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔