the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

گلبرگہ 5نومبر کی صبح کھرگے پٹرول پمپ کے قریب موٹر سائیکل پر جارہے دو بھائیوں کی ایک سڑک حادثہ میں موت واقع ہوگئی ۔ تفصیلات کے بموجب موٹر سائیکل سرک پر موجود کسی رکاوٹی ساخت سے ٹکرا گئی تھی ۔مہلوکین کی شناخت30 سالہ انجم الدین ولد عبدالسلام،ملازم پلاسٹک کمپنی ساکن نورانی محلہ گلبرگہ اور اور انکے بھائی 35 سالہ ضمیر احمد ولد عبدالسلیم کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ انجم الدین نے مقام حادثہ پر ہی دم توڑ دیا تھا جبکہ ضمیر احمد بعد میں اپنے زخموں سے جانبر نہ ہوسکے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نے 2 دسمبر 2019 سے آر ٹی سی بس کے کرایوں میں 20 پیسے فی کلومیٹر اضافہ کیا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.