the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا تلنگانہ حکومت کو لاک ڈاؤن مدت کے دوران جی ایچ ایم سی کے علاقے میں پراپرٹی ٹیکس ، بجلی کا بل ، واٹر بل کیلئے تین ماہ کی چھوٹ دینا چاہئے؟

بلکل دینا چاہیے
ہاں
نہیں
حیدرآباد۔10۔جنوری(اعتماد نیوز)سٹی پولیس کمشنر انوراگ شرما نے آج کہا کہ دو سال سے سائبر جرائم کا ارتکاب کرنے والے پانچ نائزیریا سے تعلق رکھنے والے افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ پانچ افراد انٹر نیٹ پر دوسرے افراد کے پیسوں کی چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے ۔ سٹی پولیس کمشنر نے مزید کہا کہ ان میں تین افراد کے پاس جعلی ویزا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انکے قبضہ سے 61 لاکھ روپئے کو ضبط کر لیا گیا ۔ سٹی پولیس کمشنر نے کہا کہ ان پانچ افراد نے چوری آباد ‘تمل ناڈو دہلی اور ممبئی سے کی ہے۔ پولیس نے انکے قبضہ سے دو لیپ ٹاپ ‘چھ اے ٹی ایم کرڈرس ‘موبائل فونس اور سم کارڈ کو ضبط کر لیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.