: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔24۔جنوری (اعتماد نیوز)آج حیات نگر کے عبد اللہ پور میٹ کے پاس
ایک انوا کار کا دو موٹر گاڑیوں کو ٹکر دینے کی وجہ سے بی فارمیسی کے سال
دوم کے طالب علم رام مورتی (24) جائے حادثہ پر ہی ہلاک ہوگئے۔ اسکے علاوہ
مزید چار طالب علم بھی زخمی ہوگئے۔ جنہیں حیات نگر کے ایک دواخانہ میں
منتقل کیا گیا۔