the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ناندیڑ: ۲۷؍اکتوبر (اعتمادنیوز)شہر کے وزیرآباد علاقہ میں ایک تاجر کی موٹرسائیکل اس کی دوکان کے سامنے سے ہی چوری ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق منجو بےئر بار کے قریب گوئند سنگھ گہرے وار کی رینو کا فوٹو فریم نامی دوکان



موجود ہے ۔ گزشتہ دنوں گوئند سنگھ اپنی ہیرو ہونڈا موٹرسائیکل اپنی دوکان کے سامنے کھڑی کی تھی ۔ دوپہر کے وقت نامعلوم چوروں نے ان کی موٹرسائیکل وہاں سے چوری کرلی ۔ وزیرآباد پولس اسٹیشن میں موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.