: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیویارک/10جولائی(ایجنسی) گوگل کی ویڈیو پلیٹ فارم کمپنی یو ٹیوب گمراہ کن اطلاعات پر شکنجہ کسنے اور نیوز تنظیموں کی مدد کے لئے خبر کی سچائی
پرکھنے کے واسطے کئی اقدامات اٹھا رہی ہے. اس کے علاوہ کمپنی ان چیلنجوں سے مقابلہ کرنے کے لئے 2.5 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری بھی کرے گی. you-Tube نے یہ معلومات دی.