: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/13مارچ(ایجنسی) انڈیا یا ماہا موٹر پرائیوٹ لمیٹیڈ نے اپنے Fascino اسکوٹر کے ڈارک نائٹ ایڈیشن کو لانچ کردیا ہے، یاماہا Fascino کا یہ نیا کلر ویئرینٹ 56،793 (ایکس شو روم ، دہلی) میں مہیا رہے گا، RAY Z کے بعد یاماہا کی لائن اپ میں Fascino دوسرا سب سے کفایتی
اسکوٹر ہے.
نئے Fascino میں ڈیزائن کو لیکر کوئی اپ ڈیٹ نہیں دیا گیا ہے اور اس میں ڈیول -ٹون کلر اسکیم کو رکھا گیا ہے، اس اسکوٹر میں 113cc ایئر-کولڈ، بلوکلر، انجن ہی ملے گا ، یہ انجن 7bhp کا پاؤر اور 8.1 Nm کا پک اپ جنریٹ کرتا ہے ، اس انجن کے ساتھ CVT گیئر باکس ملتا ہے.