: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/28مئی(ایجنسی) جاپانی ٹو وہیلر کمپنی یامہا نے اپنی اسپورٹس بائیک کے لیے خاص آفر نکالا ہے، کمپنی 155 سی سی والی اپنی اسپورٹس بائیک MT15 کے لیے فری Accessories کا آفر لیکر آئی ہے ، ان Accessories میں راڈینگ جیکٹ اور ہیلمٹ شامل ہے، جو گراہکوں کو بائیک کے ساتھ فری ملے گی، یامہا انڈیا نے اپنی اسپورٹس
بائیک MT15 کو پرموٹ کرنے کے لیے نیا Accessories کمپین لانچ کیا ہے، اس آفر کے طور پر 10 ہزار جیکٹس دی جائیں گی، یہ جیکٹس لمیٹیڈ تعداد میں ہے اور M, L, XL, XXL سائز میں ملے گی، اگر وہ جیکٹس نہیں چاہتے ہیں تو وہ بدلے میں یامہا ایم ٹی ہیلمٹ بھی لے سکتے ہیں، صرف ایکس ایل سائز اور بلو رنگ میں ہی مہیا ہے-