: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/17جولائی(ایجنسی) فوری پیغام رسانی کی دنیا سے جس نے لوگوں کو روبرو کرایا اور آپ کے ڈیسک ٹاپ اور موبائل میں خاص جگہ بنا لی. میسجینگ کی دنیا میں تہلکہ مچانے والا یاہو میسجنر اب پوری
طرح بند ہوگیا ہے، یاہو میسنجر کو آج یعنی 17 جولائی سے ہمیشہ کے لیے بند کردیا گیا، کچھ دنوں پہلے ہی یاہو نے میسنجر کو بند کرنے کا اعلان کیا تھا، اب آپ اس پر چیٹ نہیں کرپائیں گے اور یہ کام کرنا بند کردے گا.