: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/24اپریل(ایجنسی) چینئی اسمارٹ فون کمپنی ساز زیوامی Xiaomi کو آپ کے بجٹ اسمارٹ فون اور دیگر الیکٹرک آلات کے لیے جانتے ہیں، لیکن اب کمپنی نے بازار میں الیکٹرک سائیکل کو لانچ کیا ہے- اسمارٹ فون میں پہچان بنانے کے بعد زیوامی Xiaomi نے لائف اسٹائل مارکٹ میں قدم رکھا ہے، اسی قدم میں زیوامی نے الیکٹرک سائیکل Mi HIMO Electric Bicycle T1 کو لانچ کیا ہے- بائیک کی قیمت 450 امریکی ڈالر (قریب 31 ہزار روپے ) ہے-