: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/7فروری(ایجنسی) ژیوامی نے مین اسپورٹس شو 2 کو آج لانچ کردیا ہے، ہندوستانی فٹ ویر انڈسٹری میں اس نئے پراڈکٹ کی انٹری ہوئی ہے، نیا لانچ ہوا پراڈکٹ ژیواممی کے
Crowdfunding پلیٹ فارم پر مہیا ہے، چین کے ہوم مارکٹ میں ژیوامی کے کئی لائف اسٹائل پراڈکٹ ہیں انہی میں سے ایک یہ جوتے بھی ہیں.
حالانکہ اسپورٹس شو 2 اسمارٹ شو ہے ، شو کی قیمت 2،999 روپے ہے.