: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/یکم جنوری(ایجنسی) چینی ٹیک کمپنی Xiaomi نے نئے سال کے موقع پر اپنے اسمارٹ ٹی وی کی قیمیں کم کی ہے، کمپنی کے مطابق حکومت کی طرف سے جی ایس ٹی کم کیا گیا ہے، اسے 28 فیصدی سے کم کرکے 18 فیصدی کردیا گیا ہے حالانکہ یہ صرف 32
ان تک کی ٹی وی تک کے لیے لاگو ہے، جی ایس ٹی کم ہوتے ہی Xiaomi نے بھی ٹی وی سستی کرنے کا اعلان کیا ہے.
اب Mi LED Smart TV 4A 32 انچ آپ 12،499 روپے میں خرید سکتے ہیں. اس کی اصل قیمت 13،999 روپے ہے، جس کی قیمت 1،500 روپے سستا کیا گیا ہے.