: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور/2مارچ(ایجنسی) معروف گلوبل سوفٹ ویئر کمپنی وپرو نے جمعہ کو اعلان کیا ہے کہ اس نے امریکہ کی اپلیکیشن سیکورٹی کمپنی Denim Group میں حصہ داری خریدی ہے تاکہ ساتھ ملکر خدمت کرسکیں.
right;">
وپرو نے ایک بیان میں کہا یہ حصہ داری ہمارے ڈیجیٹل بدلاؤ اور سائبر حفاظت کی صلاحیت کو ڈینم کے ایپلی کیشن سیکورٹی کنسلٹنگ اور ایمپل منٹیشن خدمات کے ساتھ بڑھائے گا.