the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 15 اپریل (یو این آئی) ایندھن اور بنیادی دھاتوں کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کی وجہ سے مارچ 2021 میں تھوک قیمتوں پر مبنی تھوک کافراط زر 7.39 فیصد درج کی گئی ہے یہ تعداد گذشتہ ماہ میں 4.17 فیصد تھی حکومت کے جمعرات کو



یہاں جاری اعداد و شمار کے مطابق ، مارچ 2020 میں تھوک قیمت میں تھوک افراط زر 0.42 فیصد تھی۔
اسی مہینے میں اشیائے خوردنی اشیا کی تھوک افراط زر کی شرح 5.28 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔
فروری 2021 میں یہ اعداد و شمار 3.31 فیصد تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.