the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 15 فروری ( یواین آئی ) دال دلہن ، پیاز اور تیل تلہن کی قیمتوں میں اضافے کے باعث رواں سال فروری میں تھوک قیمتوں پر مبنی تھوک افراط زر کی شرح 4.17 بڑھ کر فیصد درج کی گئی ہے جبکہ اس کے پچھلے یہ شرح ماہ 2.03 فیصد تھی ۔
سرکار کی جانب سے پیر کے روز یہاں جاری



اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے فروری 2020 میں تھوک افراط زر کی شرح 2.26 فیصد تھی۔
اعداد و شمار کے مطابق اس ماہ تھوک افراط زر کی شرح 3.31 فیصد ہوگئی ہے۔ بنیادی اشیاء کی تھوک افراط زر کی شرح 1.82 فیصد اور ایندھن اور توانائی کی شرح 0.58 فیصد اور تیار شدہ سامان کی شرح 5.81 فیصد رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.