the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی ، 14 ستمبر (یو این آئی) بازار میں آمد سخت ہونے اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے اگست 2021 میں تھوک قیمتوں پر مبنی تھوک افراط زر 11.39 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے صنعت و تجارت کی مرکزی وزارت نے منگل کو یہاں بتایا کہ جولائی 2921 میں تھوک افراط زر



کی شرح 12.07 رہی تھی اعداد و شمار کے مطابق ماہانہ تھوک افراط زر کی شرح 3.43 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسی مدت کے دوران بنیادی اشیاء کی تھوک افراط زر کی شرح 6.20 فیصد ، ایندھن اور توانائی کی 26.09 فیصد اور مینوفیکچرنگ مصنوعات کی تھوک افراط زر کی شرح 11.39 فیصد رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.