the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 14اگست (یو این آئی) بازار میں سپلائی جاری رہنے اور مانگ ٹوٹ جانے سے جولائی 2020 میں تھوک افراط زر کی شرح 0.58فیصد منفی درج کی گئی۔
تجارت و صنعت کی مرکزی وزارت نے جمعہ کو یہاں جاری اعدادو شمار میں بتایا کہ موجودہ برس میں تھوک قیمتوں پر مبنی تھوک افراط زر کی شرح جولائی



میں 0.58فیصد منفی رہی جبکہ اس سے گزشتہ برس کے اسی مہینہ میں یہ اعدادو شمار 1.17فیصد درج کیا گیا تھا۔ جون 2020میں تھوک افراط زر شرح 1.81فیصد منفی رہی تھی۔
حالانکہ جولائی 2020میں فوڈ مارکیٹ میں تیزی رہی۔ زیرغور مہینہ میں فوڈ تھوک افراط زر کی شرح 4.32فیصد رہی جبکہ جون 2020میں یہ اعداد وشمار 3.05فیصد تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.