: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/3جولائی(ایجنسی) ووڈافون انڈیا نے اپنے پوسٹ پیڈ گراہکوں کو تحفہ دیا ہے، کمپنی نے نئے سمارٹ پلان لانچ کیے ہیں، خاص بات یہ ہے کہ کمپنی کی گیارنٹی ہے کہ یہ اب تک کا سب سے کم بل والا پلان ہوگا،
ابھی تک ایسا پلان کسی کمپنی نے نہیں دیا ہوگا، کم بل کے ساتھ ہی ووڈا فون نے Complementary Mobile Insurance، لامحدود انٹرنیشنل رومنگ اور Entertainment Content کے آفر بھی پیش کیے ہیں، مطلب یہ ہے کہ سب کچھ آپ کو ایک ہی پلان میں ملے گا.