the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی، 10اکتوبر (ایجنسی) ٹیلی مواصلات سروس دینے والی ملک کی سب سے بڑی کمپنی ووڈافون آئیڈیا لمیٹڈ نے خواتین کی سیکورٹی کے لئے موبائل پر مبنی سیکورٹی سروس "ووڈافون سکھی" لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اولمپک اور عالمی چیمپئن شپ کی چاندی تمغہ یافتہ ہندستان کی بیڈمنٹن اسٹار پی وی سندھو نے بدھ کو یہاں یہ سروس لانچ کی۔ اس میں ایمرجنسی الرٹ، ایمرجنسی بیلنس اور پرائیویٹ نمبر ریچارج وغیرہ جیسے کئی فیچر ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.