: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/16اپریل(ایجنسی) ووڈافون انڈیا اور آئیڈیا سیلولر ملازمین کے لیے بری خبر- دراصل بات یہ ہے کہ ووڈا فون اور آئیڈیا کا انضمام کچھ ہی دنوں میں ہونےوالا ہے، جس کے
چلتے کمپنی اگلے دو مہینوں میں 21،000 سے زیادہ ملازمین کو ایک چوتھائ کی چھاٹنی کرسکتی ہے، ذرائع نے بتایا کہ فیصلہ دونوں کے انضمام کے بعد بننے والی نئی کمپنی کو موثر بنانے کے لیے جارہا ہے.