the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/9جنوری(ایجنسی) ایئر لائن کمپنی ویستارا نے اپنی تیسری سالگرہ پر مسافروں کے لیے آفر پیش کیا ہے، اس آفر کے تحت مسافروں کو 1099 روپے میں ہوائی سفر کا موقع دے رہی ہے- خاص بات یہ ہے کہ چارج میں سبھی طرح کے ٹیکس شامل ہے- حالانکہ یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے- ویستارا کے مطابق 24 گھنٹے کی اس فروخت



میں سبھی مسافر کم کرایے کا فائدہ لے سکتے ہیں- اس کے تحت اکنامک کلاس کی شروعات 1099 روپے اور پریمیم اکنامی کا کرایہ 2599 روپے اور بزنس کلاس کا کرایہ 7499 روپے ہے.

ٹکٹ کی بکنگ صرف 9 جنوری یعنی منگل کی رات 11 بجکر 59 منٹ تک ہی کی جاسکے گی- اس آفر کے تحت 17 جنوری سے 18 اپریل 2018 کے بیچ سفر کے لیے بکنگ کی جائے گی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.