: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 12 جون (یو این آئی) درآمد کنندگان اور بینکروں کی فروخت کی وجہ سے آج انٹر بینک کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے روپیہ چار پیسے مضبوط ہو کر 82.43 پر آگیا۔
اس کے پچھلے کاروباری دن روپیہ
82.47 روپے فی ڈالر پر تھا۔
روپیہ ابتدائی تجارت میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں 2 پیسے کے اضافے سے 82.45 پر کھلا اور سیشن کے دوران فروخت کی حمایت حاصل کرتے ہوئے ڈالر کے مقابلے میں سیشن کی بلند ترین سطح 82.42 تک پہنچ گیا۔