: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/19ستمبر(ایجنسی) Piaggio انڈیا نے اپ ڈیٹ Aprilia SR 150 کو ہندوستان میں لانچ کردیا ہے، 2019 Aprilia SR 150 کی شروعاتی قیمت 70،031 روپے (ایکس شو روم، دہلی) رکھی گئی ہے. اس اسپورٹ اسکوٹر کے 2019 ورژن کو نئے کلر
آپشن اور نئے فیچرس کے ساتھ پیش کیا گیا ہے.
Aprilia SR 150 2019 تین ویرینٹس میں دستیاب ہے، بیس ماڈل کی قیمت 70،031 روپے ہے، SR 150 کاربن کی قیمت 73،500 اور SR 150 ریس کی قیمت 80،211 روپئے ہے، ساری قیمتیں ایکس شورم دہلی ہے.