the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 27 جون (یو این آئی) ملک کی سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی ریلائنس جیو نے اپنے تمام پلانز کی قیمتوں میں 12.5 فیصد سے 25 فیصد تک اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے اور ساتھ ہی نئے پلان لانچ کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔ یہ



اضافہ 3 جولائی سے نافذ العمل ہو گا۔
کمپنی نے یہاں جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ یہ اضافہ موجودہ پلانز استعمال کرنے والے صارفین پر موثر نہیں ہو گا اور جیو بھارت یا جیو فون کے موجودہ پلانز میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.