: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 ستمبر (یو این آئی) پرواز کی خدمات فراہم کرنے والی امریکی کمپنی یونائیٹید ایئرلائنس بنگلور اور دہلی سے امریکہ کے لیے نئی پروازیں شروع کرے گی ایئرلائن نے جمعرات کو بتایا کہ
وہ رواں برس دسمبر میں دہلی سے شکاگو کے لیے روزانہ پرواز شروع کرے گی۔
اس کے علاوہ آئندہ برس وہ بنگلور سے سین فرانسسکو کی ڈیلی فلائٹ شروع کرے گی۔