: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30جون(ایجنسی) آدھار ڈیٹا لیک ہونے کی خبروں کے درمیان یو آئی ڈی اے آئی نے اس میں کچھ اور بدلاؤ کرنے کا فیصلہ لیا ہے، یو آئی ڈی اے آئی نے ورچیول آئی ڈی virtual-id کی شروعات کرنے کا فیصلہ کیا
ہے، اب کئی سہولیات کا فائدہ اٹھانے کے لیے آدھار نمبر نہیں دینا ہوگا، آدھار کے مس یوز کی خبروں کے آنے کے بعد حکومت بھی آدھار ورچیول آئی ڈی کے استعمال پر زؤر دیا ہے، یہ سب آدھار کی سیفٹی کو مضبوط کرنے کے لیے ہے-